راولپنڈی (ٹی این ایس) راولپنڈی تھانہ رتہ امرال پولیس کی پتنگ ایکٹ کے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

 
0
11

راولپنڈی (ٹی این ایس) تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ورکشاپ روڈ ریلوے سکیم نمبر سات کے پاس سے اطلاعات ملی کہ پتنگ اور کیمیکل ڈور لائے گئی ہے فروخت کے لیے جس پر اعلی کام کے نوٹس میں لاتے ہوئے اے ایس ائی سردار عظمت نے ہمراہ ٹیم کے کاروائی کرتے ہوئے پتنگ اور پتنگ فروخت کرنے والے گروہ کے کارکن کو ننگے ہاتھوں گرفتار کر کے ایف اے ار ڈے ڈالی اور کہا کہ ہمارے علاقے میں پتنگ ایکٹ کے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف اسی طرح کی کاروائیاں جاری رہیں گی اور بھی کسی قسم کا جرائم ہم اپنے علاقے میں برداشت نہ کریں گے