اسلام اباد (ٹی این ایس) 15 جنوری 2026 نجکاری کے خلاف اسکو انتظامیہ سے کامیاب مذاکرات واپڈا کی سب سے بڑی یونین ہائیڈرو یونین مزدوروں کی اواز

 
0
7

اسلام اباد (ٹی این ایس) 15 جنوری 2026 نجکاری کے خلاف اسکو انتظامیہ سے کامیاب مذاکرات واپڈا کی سب سے بڑی یونین ہائیڈرو یونین مزدوروں کی اواز ریجنل سیکٹری عمران خان ریجنل جوائنٹ سیکرٹری شوکت خان زونل چیئرمین چودری پرویز زونل جوائنٹ سیکرٹری عدنان ستی چودری وقاص سردار ایاز سورۃ خان اور زونل انفارمیشن سیکرٹری راجہ عمران صفدر زونل سیکٹری رانا ابرار موقع پر موجود تھے ایسکو انتظامیہ نے مری والے مطالبات ہائرنگ اف ڈے ویجز سکالرشپ ٹی اے ڈی اے بل دینے کا وعدہ کر دیا ہائیڈرو یونین اسلام اباد سرکل