ہری پور (ٹی این ایس) پنیاں کے علاقے میں موٹرسائیکل اور راہگیر کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا

 
0
4

ہری پور (ٹی این ایس) پنیاں کے علاقے میں موٹرسائیکل اور راہگیر کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا، حادثے میں 50 سالہ بدری زمان سکنہ پنیاں زخمی ہوئے، اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچی، زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور بعد ازاں ٹراما سینٹر منتقل کر دیا گیا۔