راولپنڈی (ٹی این ایس) نماز جمعہ کے دوران سیکورٹی کے سخت انتظامات, ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب نے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں، تمام مساجد، امام بارگاہوں پر پولیس نفری کو تعنیات کیا گیا ہے, فیلڈ افسران مساجد و امام بارگاہوں پر تعیناتجوانوں کو چیک اور بریف کر رہے ہیں۔ ایلیٹ فورس، ڈولفن فورس ایریا میں گشت کر رہے ہیں, شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے ایس ایس پی آپریشنز
















