راولپنڈی (ٹی این ایس) مری روڈ پر غیر قانونی جمعہ بازار کے حوالے سے ٹریفک انتظامات مکمل

 
0
4

راولپنڈی (ٹی این ایس) مری روڈ پر غیر قانونی جمعہ بازار کے حوالے سے ٹریفک انتظامات مکمل ،نو پارکنگ کے خاتمہ اورٹریفک کی روانی کیلئے50سے زائد اہلکاراور2لفٹر تعینات،مری روڈ پر لگنے والے گاڑیوں کے جمعہ بازار کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے،گاڑیوں کے غیر قانونی جمعہ بازار کے حوالے سے متعدد بار وارننگز بھی دی گئ ہیں،شہر میں ٹریفک کی بلا رکاوٹ روانی کیلئے تمام تر دستیاب وسائل کو بروئے کار لا یاجا رہا ہےہمارا مقصدشاہراہوں پر ٹریفک کی روانی کوبلا رکاوٹ برقرار رکھنا ہے،دوسرے روڈ یوزرز کیلئے تکلیف کا باعث بننے والوں کو بھاری جرمانے کئے جائیں گے,شہری اپنی وقتی سہولت کیلئے دوسروں کیلئے تکلیف کا باعث نہ بنیں،شہری منظم ٹریفک کے حصول کیلئے اپناانفرادی کردار ادا کریں،سی ٹی او فرحان اسلم