اسلام آباد (ٹی این ایس) پولیس افسران کی پیشہ ورانہ استعداد کار بڑھانے کے لئے ایس پی ڈولفن اویس خان نے کیپیٹل پولیس کالج اسلام آباد میں جاری اپر کورس کے افسران کو کرائم میپنگ کے موضوع پر لیکچر دیا، جرائم کی روک تھام میں کرائم میپنگ کی اہمیت اور مؤثر حکمتِ عملی پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی













