راولپنڈی (ٹی این ایس) پنجاب پولیس میں بڑیے پیمانے پراعلی افسران کے تبادلے

 
0
7

راولپنڈی (ٹی این ایس) پنجاب پولیس میں بڑیے پیمانے پراعلی افسران کے تبادلے پنجاب حکومت نے5 آرپی اوز سمیت 11پولیس افسران جبکہ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے7اضلاع کے ڈی پی اوز سمیت 17 افسران کے تقر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

سہیل اختر سکھیرا کوآر پی او فیصل آباد،آر پی او گوجرانوالہ طیب حفیظ چیمہ کو ڈی آئی جی ایس پی یو،خرم شہزاد حیدر کوآر پی او گوجرانوالہ،آر پی او بہاولپوررائے بابر سعیدر کو ڈی آئی جی سپیشل برانچ، غازی محمد صلاح الدین کو آر پی او بہاولپور،سی پی او گوجرانوالہ رانا ایاز سلیم کو آر پی او ساہیوال،آر پی او ساہیوال محبوب رشید میاں کوکمانڈنٹ پولیس سکول آف انٹیلی جنس،سردار غیاث گل خان کو سی پی او گوجرانوالہ، آر پی او ڈی جی خان سجاد حسین منج کوتبدیل کرکے محمد اظہر اکرم کو آر پی او ڈی جی خان،ایس ایس پی نوید عاطف کو ڈی پی او چنیوٹ،ڈی پی او چنیوٹ عبداللہ احمد کو ایس ایس پی ایڈمن سپیشل برانچ لاہور،صادق حسین کو ڈی پی او ڈیرہ غازی خان،ڈی پی او ڈی جی خان علی وسیم کو اے آئی جی ویلفیئر سنٹرل پولیس آفس لاہور،کاشف ذوالفقار کو ڈی پی او چکوال،ڈی پی او چکوال احمد محی الدین کو اے آئی جی کمپلینٹس سنٹرل پولیس آفس لاہور،فرقان بلال کو ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد،محمد عمران کو ڈی پی او راجن پور،کامران حامد کو ڈی پی او حافظ آباد،ڈی پی او حافظ آباد عاطف نذیر کو ایس ایس پی انٹرنل اکاؤنٹیبلٹی سی سی پی او آفس لاہور،ڈی پی او راجن پور فاروق امجد کو ایس پی سیف سٹیز جہلم،حسن جاوید بھٹی کو ڈی پی او لیہ،رضا تنویر کو ڈی پی او مری،منصور قمر کو ڈی پی او کوٹ ادو،آصف آمین کو ایس ایس پی انویسٹی گیشن سی ٹی ڈی پنجاب، کامران ممتاز کو ایس ایس پی ٹیکنیکل سی ٹی ڈی لاہور جبکہ عبدالحنان کو اے ایس پی سی سی ڈی شیخوپورہ تعینات کر دیا گیاہے۔