اسلام آباد (ٹی این ایس) ڈی جی سیف سٹی/ڈی آئی جی ٹریفک محمد ہارون جوئیہ کی زیر صدارت سیف سٹی میں خصوصی میٹنگ

 
0
2

اسلام آباد (ٹی این ایس) ڈی جی سیف سٹی/ڈی آئی جی ٹریفک محمد ہارون جوئیہ کی زیر صدارت سیف سٹی میں خصوصی میٹنگ۔میں ڈی جی پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی اور دیگر ٹیم ممبران کے علاؤہ سیف سٹی ٹیکنیکل ٹیم نے بھی شرکت کی۔میٹنگ میں وفاقی دارالحکومت کو مزید محفوظ بنانے کے حوالے سے اسلام آباد پولیس کے ٹیلی کمیونیکیشن،انویسٹیگیشن اور آپریشنز ڈویژن میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو یقینی بنانے کے لیے اتفاق کیا گیا۔