بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلیوں کا انعقاد

 
0
194

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔
کوئٹہ، گوادر، حب، ڈیرہ مرد جمالی، سبی اور صہبت پور میں عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ریلی کے شرکا کی جانب سے پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔
ریلیوں میں سول سوسائٹی اور مختلف تنظیموں نے بھی شرکت کی
شرکا نے پاک فوج کے حق میں نعرے بلند کئے ۔
اس موقع پر شرکا کا کہنا تھا کہ پاک فوج کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں ۔
شرکا نے پاک فوج کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہارکیا