راولپنڈی (ٹی این ایس) ریجنل پولیس آفیسرسیدخالد محمود ہمدانی اورکمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئرعامرخٹک کی زیرصدارت پولیس لائنزہیڈکوارٹرز میں میٹنگ،ایس ایس پی آپریشنز،ایس ایس پی انوسٹیگیشن،ڈویژنل ایس پیز، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز اور دیگرافسران کی شرکت، میٹنگ میں مسیحی برادری کےپاسٹرزاورعمائدین نےتربیت یافتہ گارڈذ رکھنے کی بھی ہدایت،مورچوں اور روف ٹاپ پرسیکورٹی ڈیوٹی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے،آر پی او راولپنڈی سید خالد محمود ہمدانیمسیحی برادری کےپاسٹرز اور راہنماؤں نے آر پی اوسیدخالد محمود ہمدانی کاشکریہ اداکیا،بین المذاھب ہم آہنگی کےلئےراولپنڈی پولیس کے اقدامات لائقتحسین ہیں،شرکاء نے سیکورٹی انتظامات کے سلسلہ میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی

















