اسلام آباد (ٹی این ایس) نشان حیدر ریسرچ فورم کے وفد کا پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید نشان حیدر کی یادگار پرشہید کے یوم پیدائش کے سلسلے میں حاضری’ وفد نے یہاں پھول چڑھائے ‘ کیک کاٹا اور شہید کی قربانی کو سراہا’ شہید 17 فروری 1951 کو پیدا ہوئے اور 20 اگست1971 میں جام شہادت نوش کیا، وہ “نشان حیدر’ حاصل کرنے والا سب سے کم عمر شہید ہین













