اسلام آباد:وسائل کی کمی،ایک ہزارارب سےزائدکےترقیاتی فنڈزجاری نہ ہوسکے

 
0
321

 

‏اسلام آباد ،اپریل 01(ٹی این ایس ): ایک ہزارارب سےزائدکےترقیاتی فنڈز  ابھی تک نہ جاری ہوسکے۔ وزارتیں اورخصوصی پروگرام فنڈ سے تاحال محروم ہیں ، پلاننگ کمیشن مالی سال کےپہلے9ماہ میں700ارب روپےکاترقیاتی فنڈجاری نہ کرسکامالی سال کےپہلے9ماہ میں607ارب روپےکاترقیاتی بجٹ جاری ہوا جبکہ وزارتوں کےلئے301ارب روپےمختص ہوئے،جن میں سے   139ارب ہی جاری ہوسکےٹفصیلات کے مطابق وزارت ریلوےکو45،وزارت صحت20،ہائرایجوکیشن کمیشن کو45فیصدسےبھی کم فنڈملے‏وزارتوں کومختص کردہ بجٹ کا50فیصدبھی نہ مل سکا‏،سی پیک کےتحت سڑکوں اورموٹرویزکےلئےاین ایچ اےکوبےدریغ فنڈزجاری ہوئے9ماہ میں نیشنل ہائی وےاتھارٹی کو75فیصدفنڈزملےضرب عضب کےلئےمختص90ارب کےمقررہ ہدف کےبرعکس9ماہ میں53ارب روپےجاری ہوئے۔