تھانہ گولڑہ کے ملحقہ علاقے میں ملزمان، 85 سالہ معمر شخص کا کان کاٹ کر فرار

 
0
329

اسلام آباد اپریل 01(ٹی این ایس ):   تھانہ گولڑہ کے ملحقہ علاقے میں آج انسانیت سوز واقعہ سر زد  ہوا۔ بااثر ملزمان 85 سالہ معمر شخص کا کان کاٹ کر فرار ہو گئے تھے۔تفصیلات کے مطابق تھانہ گولڑہ میں ملزمان  وقاص اور عابد کےخلاف مقدمہ درج کر دیا گیا  ،بہرحال ملزمان ابھی تک گرفتار نا کیے جا سکے۔ مدعی نے انکشاف کیا ہے کے  تھانہ گولڑہ کی پولیس ملزمان کی پشت پناہی کررہی ہے ۔ مدعی نے مزید بتایا کے ملزمان مقدمے  کو واپس لینے کے لیے دھمکا  رہے  ہیں اور حراساں کرنے کے لیے گھر پر پتھر برساتے ہیں۔