اسلام آباد (ٹی این ایس) باجوڑ کے علاقے ماموند میں ملنگی پوسٹ پر ہونے والے خـود کـش حـمـلے کے بعد آئی جی ایف سی خیبر پختونخوا نارتھ، میجر جنرل راؤ عمران سرتاج نے فوری طور پر واقعہ کی جگہ کا دورہ کیا۔ انہوں نے موٹر سائیکل پر سوار ہو کر عام شہریوں کے درمیان جا کر صورتحال کا جائزہ لیا اور متاثرہ افراد سے ملاقات کی













