اسلام آباد (ٹی این ایس) اللہ اکبر ‘فتنہ الخوارج کے بزدلانہ حملے میں شہید اہلکار ہاتھ میں تسبیح، اپنے رب کے روبرو جائے نماز پہ بیٹھا۔ زبان ذکر الٰہی سے تر، دماغ یادالٰہی سے مزین۔’ قابل رشک موت۔ باجوڑ سیکورٹی فورسزکی چیک پوسٹ پہ دہشتگردوں کے حملےکے بعد جب ریسکیو اہلکار ایک جوان کو نکال رہے تھے تو وہ مصلےپہ حالت التحیات میں بیٹھا، ہاتھ میں تسبیح تھامےجام شہادت نوش کیےہوےتھا













