راولپنڈی (ٹی این ایس) ایس پی صدر انعم شیر کی کرائم میٹنگ،ایچ آئی یو اور ایس ایس آئی او یو صدر ڈویژن کے افسران کی شرکت،ایس پی صدر نے افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور افسران کو ہدایات جاری کیں،ایس پی صدر کی افسران کو جرائم پر موثر کنٹرول اور تفتیش کے معیار کوایس پی صدر انعم شیر کی زیر صدارت ایس پی صدر ،ایس پی صدر نے افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور افسران کو ہدایات جاری کیں، ایس پی صدر کی افسران کو جرائم پر موثر کنٹرول اور تفتیش کے معیار کوکے لئے شناخت پریڈ کو یقینی بنایا جائے، تھانے کی سطح پر شہریوں کی شکایات کے موثر ازالے کو یقینی بنایا جائے، بچوں اور خواتین کے خلاف جرائم پر زیروٹالیرنس پالیسی ہے، شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اور جرائم کی بیخ کنی ہماری اولین ذمہ داری ہے
















