اسلام آباد (ٹی این ایس) ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد نے ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد کو کمانڈر، ایئر فورس اسٹریٹجک کمانڈ اے ایچ کیو اسلام آباد مقرر کر دیا گیا ہے’ بنیان المرسوس کے دوران ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد کو بہت زیادہ توجہ اور عزت ملی ‘ ہندوستانی فضائیہ کے چھ طیاروں کے گرنے کے بعد کے الفاظ “چھ – صفر” بین الاقوامی سطح پر مشہور ہوئے ‘ چیف ایگزیکٹو نشان حیدر ریسرچ فورم عباس بیگ مرزا نے ان کی تقرری کو سراہا ہے’ اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے













