راولپنڈی (ٹی این ایس) پولیس کی موثر پولیسنگ، 6 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والے مجرم کو عدالت نے سزائے موت سنا دی

 
0
4

راولپنڈی (ٹی این ایس) پولیس کی موثر پولیسنگ، 6 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والے مجرم کو عدالت نے سزائے موت سنا دی، مجرم محمد اکرم کو 10 لاکھ روپے ہرجانے اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی بھی سزا سنائی گئی، واقعہ کا مقدمہ مئی 2024 تھانہ چکلالہ میں درج کیا گیا تھا، ٹھوس شواہد اور مقدمہ کی موثر پیرویکے پیش نظر عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائ