راولپنڈی (ٹی این ایس) پولیس کی موثر پولیسنگ، عدالت نے منشیات سپلائر کو سزا سنا دی

 
0
6

راولپنڈی (ٹی این ایس) پولیس کی موثر پولیسنگ، عدالت نے منشیات سپلائر کو سزا سنا دی، مجرم محمد علی کو 09 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی، مجرم سے 2 کلو گرام چرس برآمد ہونے پر تھانہ آر اے بازار پولیس نے اکتوبر 2024 میں گرفتار کیا تھا، ٹھوس شواہد اور مقدمہ کی موثر پیروی کےپیش نظر عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی