اسلام آباد (ٹی این ایس) صحافیوں کے حقوق کی حفاظت اور آزادیٔ اظہار کی اہمیت
صحافت صرف خبر دینا نہیں، بلکہ سچ کو سامنے لانا اور معاشرے کی رہنمائی کرنا ہے۔
اگر صحافی محفوظ نہ ہوں تو سچ بھی غیر محفوظ ہو جاتا ہے۔
آزادیٔ اظہار ہر انسان کا بنیادی حق ہے، مگر اس حق کی اصل روح تب قائم رہتی ہے جب صحافی بغیر کسی دباؤ، خوف یا سنسرشپ کے اپنے فرائض انجام دے سکیں۔
صحافیوں کا تحفظ سچ کا تحفظ
آزادیٔ اظہار جمہوریت کی مضبوطی
آئیں عہد کریں کہ ہم سچ بولنے والوں کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔
کرائم رپورٹر انویسٹیگیشن ایسوسی ایشن اسلام آباد راولپنڈی













