منی ٹریل دیں  آپکا مقدمہ جیت کر دکھا دوں گا، بیرسٹر فروغ نسیم کی نواز شریف کو پیش کش

 
0
5744

اسلام آباد, ستمبر 26 (ٹی این ایس): سپریم کورٹ کے معروف وکیل بیرسٹر فروغ نسیم نے نواز شریف کو ان کا مقدمہ لڑنے کی پیش کش کر دی ہے۔ مگر اس میں اگر یہ ہے کہ نواز شریف منی ٹریل فرہم کریں۔

اطلاعات کے مطابق بیرسٹر  نسیم نے کہا ہے  کہ اگر نواز شریف منی ٹریل فراہم کر دیں تو وہ ان کا مقدمہ لڑنے کیلئے تیار ہیں۔ بلکہ  اس صورت میں وہ یقین دلاتے ہیں کہ سابق وزیراعظم کا مقدمہ جیت کر دکھائیں گے۔