نواز شریف سے پرویز رشید ٗ آصف کرمانی ٗ دانیال عزیز اور شیخ انصر عزیز کی ملاقاتیں

 
0
470

اسلام آباد اگست 06.( ٹی این ایس )سابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے مسلم لیگ(ن) کے رہنماؤں نے ملاقات کی ۔ اتوار کو مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر اور سابق وزیر پرویز رشید، نومنتخب سینیٹر داکٹر آصف کرمانی، لیگی رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز اور اسلام آباد میڑو پولیٹن کارپوریشن کے میئر شیخ انصر عزیز نے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف سے اتوار کوپنجاب ہاؤس میں ملاقات کی ۔ملاقات میں بدھ کو محمد نواز شریف کے جی ٹی روڈ کے ذریعے لاہور جانے کے حوالے سے انتظامات پر مشاورت کی گئی۔