قومیاسلام آباد اسلام آباد (ٹی این ایس) اسلام آباد کے تھانہ رمنا ،انڈسٹریل ایریا اور کھنہ کی حدود سے چور تین موٹر سائیکل لے گئے By TNS - June 13, 2026 11:34 am 0 6 Share on Facebook Tweet on Twitter اسلام آباد (ٹی این ایس) اسلام آباد کے تھانہ رمنا ،انڈسٹریل ایریا اور کھنہ کی حدود سے چور تین موٹر سائیکل لے گئے، تھانہ سنگجانی کی حدود میں ڈکیتی کی واردات،جبکہ تھانہ نون کی حدود سے گھر کے باہر کھڑی کار چوری کر لی گئی