غلط معلومات کو پھیلنے سے روکنے کیلئے ترکیہ میں میڈیا سے متعلق نیا قانون منظور

 
0
167

ترکیہ کی پارلیمنٹ نے میڈیا سے متعلق نیا قانون منظورکرلیا۔

قانون کے تحت صحافیوں اور سوشل میڈیا استعمال کرنے والوں کو ‘غلط معلومات’ پھیلانے پر 3 برس تک قید ہوسکتی ہے۔