اسلام آباد (ٹی این ایس) پولیس نے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشنز کے دوران 402 افراد، 200 گھروں،101 دکانیں، 25 ہوٹل،196 موٹر سائیکلوں اور 65 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے 17 مشکوک افراد اور 34 موٹر سائیکلوں کو مختلف تھانہ جات منتقل بھی کیا گیا

 
0
10

اسلام آباد (ٹی این ایس) پولیس نے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشنز کے دوران 402 افراد، 200 گھروں،101 دکانیں، 25 ہوٹل،196 موٹر سائیکلوں اور 65 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے 17 مشکوک افراد اور 34 موٹر سائیکلوں کو مختلف تھانہ جات منتقل بھی کیا گیا۔زونل ایس پیز کی زیرنگرانی مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اور کومنگ آپریشن کیے گئے۔ سرچ آپریشنز کے دوران 402 افراد، 200 گھروں، 101 دکانیں، 25 ہوٹل،196 موٹر سائیکلوں اور 65 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے 17 مشکوک افراد اور 34 موٹر سائیکلوں کو مختلف تھانہ جات منتقل بھی کیا گیا۔مزید براں غیر قانونی اسلحہ رکھنے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے مختلف بور کے 02 پستول معہ ایمونیشن بھی برآمد کئے گئے۔