محرم الحرام30 ستمبر اور یکم اکتوبر کو سندھ بھر میں چھٹی ہو گی

 
0
692

کراچی ستمبر 28(ٹی این ایس)سندھ حکومت نے محرم الحرا م کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ۔صوبہ بھر میں 30ستمبر اور یکم اکتوبر کو عام تعطیل ہو گی ۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے عاشورہ محرم کی عام تعطیلات کا اعلان کر دیا ۔صوبہ بھر میں 9محرم یعنی 30ستمبر اور 10محرم یعنی یکم اکتوبر کو چھٹی ہو گی ۔حکومت نے عام تعطیلات کا اعلان کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ۔