کراچی کے علاقے سچل میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پرپولیس کا چھاپا

 
0
384

کراچی ستمبر 28(ٹی این ایس):کراچی کے علاقے سچل میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پرپولیس اور حساس ادارے نے کارروائی کی ہے۔

ایس ایس پی ملیر راؤانوارکا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے،دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کے دوران دھماکے بھی سنے گئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق کارروائی میں پولیس کے ساتھ حساس ادارے بھی شامل ہیں۔