راولپنڈی (ٹی این ایس) ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب اور ایس پی ہیڈ کوارٹرز سعد ارشد کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری

 
0
6

راولپنڈی (ٹی این ایس) ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب اور ایس پی ہیڈ کوارٹرز سعد ارشد کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری،

شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے،

مارک کردہ درخواستوں پر دیئے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے، متعلقہ افسران کو ہدایت،

تھانوں میں شہریوں کے لئے بہترین سروس ڈیلیوری کو ہمہ وقت یقینی بنایا جائے گا، ایس ایس پی آپریشنز

وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور ان کو سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے جس کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ایس ایس پی آپریشنز