راولپنڈی (ٹی این ایس) گنج منڈی پل ہزارہ کالونی پیر ودھائی اور راجہ بازار انے جانے والا ہے راستے بند ہونے کی وجہ سے عوام پریشان موٹرسائیکل سوار اور پیدل چلنے والوں کے لیے دشواریاں ہیں

 
0
4

راولپنڈی (ٹی این ایس) راولپنڈی گنج منڈی پل ہزارہ کالونی پیر ودھائی اور راجہ بازار انے جانے والا ہے راستے بند ہونے کی وجہ سے عوام پریشان موٹرسائیکل سوار اور پیدل چلنے والوں کے لیے دشواریاں ہیں جو کہ تصویروں میں اپ دیکھ سکتے ہیں کتنی مشکل سے لوگ گزر رہے ہیں ٹھیک ہے یہ روزانہ کا معمول بن چکا ہے ایک سال ہو گیا ہے راولپنڈی نمک منڈی گنج منڈی سیوریج لائنوں پر کام کافی مہینوں سے سست روی کا شکار جبکہ یہ گنج منڈی اور پیر بتائی ریلوے کالونی ہزارہ کالونی کو ملانے والا پل کئی دنوں سے بند ہے ان کے اوپر دونوں طرح مٹی ڈال کر اس کو بند کیا گیا ہے جس کی وجہ سے لوگوں میں گزرنے کی دشواری کس مشکل سے وہ گزرے ہیں یا اپ دیکھ سکتے ہیں علاقے کی عوام نے کمشنر راولپنڈی اور دیگر اعلی حکام اور واسا کے انتظامیہ سے درخواست کی ہے اس کام کو جلد سے جلد مکمل کیا جائے اور لوگوں کو راستے کھلے جائیں تاکہ ان کو گزرنے میں اسانی ہو