اٹک (ٹی این ایس) رشوت دینے کی کوشش آئی جی جیل خانہ جات نے جیلر کو موقع پر ہتھکڑیاں لگوا دی اینٹی کرپشن نوٹ اور جیلر کو ساتھ لے گئے
سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل عمران بھرتھ رات کے 10 بجے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کے گھر پہنچے
نوٹوں کا بھرا لفافہ ان کی ٹیبل پر رکھا آئی جی جیل خانہ جات سالک جلال نے ہوم سیکرٹری کو فون کر کہ اینٹی کرپشن بلا کر سپرنٹنڈنٹ کو گرفتار کروا دیا۔












