قومیاسلام آباد اسلام آباد (ٹی این ایس) خاتون ٹک ٹاکر کی پولیس اہلکار پر فائرنگ By TNS - October 7, 2026 10:46 am 0 5 Share on Facebook Tweet on Twitter اسلام آباد (ٹی این ایس) 🚨خاتون ٹک ٹاکر کی پولیس اہلکار پر فائرنگ 🔥تھانہ حسن ابدال کے پولیس اہلکار حسیب الحسن کے مطابق ٹک ٹاکر لائبہ عرف گجراتن نے پولیس چوکی میں داخل ہو کر مجھ پر فائرنگ کی ملزمہ لوڈ شیڈنگ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئی