اسلام آباد (ٹی این ایس) ترجمان نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی

 
0
5

اسلام آباد (ٹی این ایس) ترجمان نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی

ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی کے چارج سنبھالنے کے بعد ایک ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری،ترجمان

ایک ماہ کے دوران 5176 شکایات موصول ہوئیں، ترجمان این سی سی آئی اے

موصولہ شکایات پر 4491 انکوائریاں رجسٹر کی گئیں، ترجمان نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی

انکوائریوں کی تکمیل پر سائبر کرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف 272 مقدمات درج،ترجمان نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی

سائبر جرائم کے حوالے سے ملک بھر میں کریک ڈاؤن، سائبر جرائم میں ملوث 1129 ملزمان گرفتار،ترجمان

کارروائیوں کے دوران متاثرین کو 10 کروڑ 53 لاکھ روپے ریکور کروا کر واپس دلوائی گئی،ترجمان این سی سی آئی اے

شہریوں کے ڈیجیٹل تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا، ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی

سائبر کرائم کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر سختی سے عمل جاری رہے گا، سید علی ناصر رضوی