پاک فضائیہ کا 5اکتوبر کوسی ویو پر عوام کے لیے ایئر شو کا اعلان

 
0
26851

کراچی،اکتوبر 03 (ٹی این ایس): پاک فضائیہ نے 5 اکتوبر کو کراچی کے تفریقی مقام سی ویو پر عوام کیلئے ایئر شو کا اعلان کیا ہے جس میں رائل ایئر فورس کی ریڈ ایروز ایئروبیٹک ٹیم فضائی مظاہرہ پیش کریگی۔تفصیلات کے مطابق جے ایف 17 تھنڈر طیارے بھی سی ویو پر فضائی کرتب دکھائیں گے۔ریڈ ایروز ائروبیٹک دنیا بھر میں اپنے فضائی کرتب کے لیے جانی جاتی ہے۔ آئر شو ایک بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔