بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

 
0
357

کراچی اکتوبر 5 (ٹی این ایس)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے جمعرات کو بلاول ہاوس میں ملاقات کی۔ خوشگوار ماحول میں ہونے والی ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔