پشاور زلمی کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کیلئے شیلٹر ہوم کا قیام

 
0
427

پشاوراکتوبر5 (ٹی این ایس ) بڑی تعداد میں بے گھر ہونیوالے افراد کے لیے پشاور زلمی اور پشاور زلمی فاؤنڈیشن کے چیئرمین جاوید آفریدی نے شیلٹر ہوم بنانے کے کام میں اپنے تعاون کا آغاز کیا ہے ۔ نیپال میں موجود نامور ٹی وی میزبان وقار زکا کے رابطے کے بعد پشاور زلمی فاؤنڈٰیشن کی جانب سے شیلٹرز ہوم کی تعمیر کا آغاز کیا گیا ہے۔جس میں دس گھر شیلٹرز ہوم میں روہنگیا مسلمانوں کی فیملیز آباد منتقل ہوچکی ہیں۔ روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ ہونیوالے ظلم نہ صرف تمام پاکستانیوں بلکہ تمام نرم دل انسانوں کے لیے فکرمندی اور تشویش کا باعث ہے ہونا چاہئے۔