آئی جی پنجاب عارف نواز کو توہین عدالت کا ایک اور نوٹس جاری ‘

 
0
407

لاہور ،اکتو بر09(ٹی این ایس): آئی جی پنجاب عارف نواز کو توہین عدالت کا ایک اور نوٹس جاری ‘ 13 نومبر تک جواب طلب۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب عارف نواز کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا عدالت نے آئی جی پنجاب نے 13 نومبر تک جواب طلب کرلیا ہے ، جج جسٹس شمس محمود مرزا نے سید غلام جیلانی کی درخواست پر سماعت کی درخواست گزار نے موقف اپنایی ا کہ فنکاروں کو شوٹنگ کے لیے ایک سے دوسری جگہ جانا پڑتا ہے ، پولیس جھوٹے مقدمات درج کر لیتی ہے۔