ختم بنوت میں ترمیم کی کوشش کرنے والے بھی گستاخ ہیں ، مولانا سمیع الحق

 
0
428

لاہور،اکتو بر12(ٹی این ایس): پاکستان کے معروف سیاسی شخصیت اور مذہبی اسکالر مولانا سمیع الحق کا کہنا ہے کہ ختم بنوت میں ترمیم کی کوشش کرنے والے بھی گستاخ ہیں انکو بھی قرارواقعی سزا دینی چائیے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا سمیع الحق کا کہنا تھا کہ اگر خاکروب غلطی کے غلطی کرنے پر گستاخ رسول کی سزا دی جاتی ہے تاہم اصلاحی بل میں حلف نامہ کی نقطے پر غلطی کرنے والا بھی سزا کا مستحق ہے جو بھی ذمہ دار ہے اسکو گستاخ رسول کی سزا دی چائیے۔ مولانا سمیع الحق نے مزید کہا کہ جو پارلیمنٹ میں اتنی بڑی جسارت کی گئی ہے اس پر جو بھی قصووار ہے اسکو ایسی عبرتناک سزا دی جانی چائیے کہ آئندہ کسی کی ایسا کرنے کی ہمت نہ ہو۔