دیر بالا اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

 
0
616

دیر ،اکتو بر12(ٹی این ایس): دیر بالا اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ میڈیا کے مطابق دیر بالا اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکی شدت3.5ریکارڈکی گئی جبکہ زلزلہ 15 کلومیٹر گہرائی میں آیا۔ زلزلےکامرکزدیربالاشہرکےقریب تھا۔