نیب ٹیم ،شریف خاندان کی جائیداد کی اہم دستاویزات حاصل کرنے کے لئے بیرون ملک روانگی

 
0
353

لاہور ،اکتو بر12(ٹی این ایس) :احتساب بیورو کو میں اہم دستاویزات کا پتہ چلا ہے، سعودی عرب اور قطر شریف خاندان کی جائیداد کے متعلق اہم دستاویزات فراہم کرے گا ۔ ان ممالک سے رابطہ کرنے کے بعد نیب افسران کا بیرون ممالک روانگی بھی متوقع ہے ۔ تاہم شریف حاندان کو علم کو چکا ہے اور اس حوالے سے کافی پریشان ہے ۔ سعودی عرب اور قطر کی حکومتوں کی طرف سے شریف خاندان کی جائیداد کے متعلق ثبوت حاصل کرنے کے لئے کسی قسم کی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی اور نیب کو اپنا کام کرنے دیا جائے گا ۔