صدر پیپلز پارٹی آصف علی زرادی سے سابق چیف پیسکو پرویز شاہ کی ملاقات ،پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

 
0
471

پشاور اکتوبر 14()پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے صدر آصف علی زرادی سے سابق چیف پیسکو پرویز شاہ کے ملاقات ،پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا اس موقع پر صوبائی صدر محمد ہمایون خان ،فیصل کریم کنڈی ، سابق گورنر مسعود کوثر،کوہاٹ ڈویثرن کے صدر نادر خٹک ،ضلعی صدر کرک حاجی سردار خٹک ،جہان زیب خٹک ،شاہ جہان اور دیگر قائدین شریک تھے ،اصف علی زرادی اور صوبائی صدر محمد ہمایون خان نے پرویز شاہ کو پیپلز پارٹی میں شموملیت اختیار کرنے پر مبارک باد دی ۔