دہشت گردی عالمی مسئلہ ہے ،میاں محمدشہباز شریف

 
0
314

لاہور ،اکتو بر17(ٹی این ایس): وزیراعلیٰ پنجاب میاںمحمدشہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی ایک عالمی مسئلہ ہے‘ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف شاندار کامیابیاں حاصل کیں۔ منگل کو میاں شہباز شریف سے امریکی قونصل جنرل نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف شاندار کامیابیاں حاصل کیں دہشت گردی ایک عالمی مسئلہ ہے۔