ضیااللہ آفریدی کے خلاف ریفرنس کی سماعت پیر کو کو ہوگی

 
0
390

اسلام آباد ،اکتوبر20(ٹی این ایس): الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے منحرف رکن ضیااللہ آفریدی کے خلاف ریفرنس کی سماعت پیر کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کاز لسٹ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر جسٹس(ر) سردار محمد رضا کی صدارت میں پانچ رکنی بنچ کے پی کے اسمبلی کے رکن ضیاءاللہ آفریدی کے خلاف تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے بجھوائے گئے ریفرنس کی سماعت پیر کوہوگی۔