ابو ظہبی پولیس ، 3.6 ملین غیر قانونی کیپٹاگون گولیاں ضبط

 
0
3888

ابو ظہبی ،اکتو بر22(ٹی این ایس): ابو ظہبی پولیس نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں انکے مخبری کے ذرائع سے پتہ چلا تھا کہ کچھ لوگ ریاست میں غیر قانونی گولیاں سمگل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جس پر پولیس نے مختلف جگہوں پو چھاپے مارے اور 3.6 ملین غیر قانونی کیپٹاگون کی گولیاں ضبط کیں اور 3 عرب شہریوں کو گرفتار کیا جو انکی سمگلنگ میں ملوث تھے ۔ پولیس نے ان گولیوں کو ضبط کرنے اور عرب شہریوں کو گرفتارکر لیا۔