سابق وزیراعظم محمدنوازشریف لندن سے جدہ پہنچ گئے

 
0
1102

جدہ ،اکتو بر23(ٹی این ایس):سابق وزیراعظم محمدنوازشریف لندن سے جدہ پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم محمدنوازشریف لندن سے جدہ پہنچ گئے۔:ایئرپورٹ پر سعودی افسران اور ن لیگی رہنماؤں نےنوازشریف کااستقبال کیا۔ایئرپورٹ پر نوازشریف کے اہلخانہ بھی موجود تھے۔نوازشریف ایئرپورٹ سےاپنےبیٹےحسن نوازکی رہائش گاہ چلےگئے۔حسن نواز کی رہائش گاہ پر والدہ سے ملاقات کی ۔نوازشریف کچھ دیر آرام کرنے کے بعد آج ہی عمرہ کی ادائیگی کیلیے مکہ مکرمہ جائیں گے۔جس کی بعد وہ وہاں سے پاکستان کے لیے روانہ ہوں گے۔