لاہور ائیر پورٹ پر کارروائی ، چینی باشندے سے 25 لاکھ سے زائد غیر ملکی کرنسی برآمد

 
0
1036

لاہور ،اکتو بر23(ٹی این ایس): لاہور ائیر پورٹ پر کسٹم حکام نے کارروائی کی ۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی میں چینی باشندے سے غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی گئی ۔ ائیر پورٹ حکام کے مطابق برآمد کی گئی کرنسی کی مالیت 25 لاکھ روپے سے زائد ہے۔ چینی باشندے سے برآمد ہوئی رقم ضبط کر کے چینی شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔