احتساب عدالت آمد ، مریم نواز کی گاڑی نے جج کی گاڑی کا راستہ روک لیا

 
0
332

اسلام آباد ،اکتو بر26(ٹی این ایس):سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی آج احتساب عدالت میں پیش ہوئیں ۔، تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت آمد کے موقع پر مریم نواز کی گاڑی جج کے آگے آ گئی ، مریم نواز نے گاڑی روک کر احتساب عدالت کے باہر موجود ن لیگی کارکنان کو ہاتھ ہلا کر ان کے نعروں کا جواب دیا۔ جبکہ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی گاڑی ہارن بجاتی رہی ۔