شیخوپورہ سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں سموگ نے زندگی اجیرن کر دی

 
0
1048

شیخوپورہ ،نو مبر 02(ٹی این ایس): شیخوپورہ سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں سموگ نے زندگی اجیرن کر دی،مقررہ معیار کے مطابق فضا میں آلودگی کی شرح 80 مائیکرو گرام جبکہ لاہورمیں یہ 200 سے بھی تجاوز کرچکی ہے۔ صورت حال سے نمٹنے کے لیے چھ جدید ترین ائیر مانیٹرنگ نظام نصب کیے گئے ہیں۔