آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے

 
0
340

تہران ،نو مبر06(ٹی این ایس): آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کے دوران جنرل قمر جاوید باوجوہ ایران کی سویلین اور فوجی قیادت سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق آرمی چیف اس موقع پر ایرانی قیادت سے خطے کی صورتحال ، سرحدی امور اور دیگر اہم معاملات پر تبادلہ خیال کریں گے۔