لاہور,4جعلی نیب افسران گرفتار

 
0
296

لاہورنومبر 6 (ٹی این ایس): اسلام آباد نیب نے کارروائی کرتے ہوئے لاہور سے 4جعلی نیب افسران گرفتار کر لئے ہیں۔میڈیا تفصیلات کے مطابق کارروائی جسٹس جاوید اقبال کی ہدایت پر کی گئی ہے ،چاروں ملزمان مختلف جگہوں پہ کارروائی کر کے لوگوں سے رشوت وصول کرتے تھے ،ملزمان نے شہریوں سے کروڑوں روپے بٹورے ۔ چاروں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔