احتساب عدالت کی جانب سے ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواست مسترد ہونے کے بعد ن لیگی کارکن سراپا احتجاج

 
0
363

اسلام آباد ،نو مبر08(ٹی این ایس): ریفرنسز یکجا ہونے کی درخواست پر فیصلہ آنے کے بعد ن لیگی کارکنوں کا احتجاج شروع ہو گیا ہے۔ نزرائع کے مطابق درخواست مسترد ہونے کے بعد لیگی کارکن سراپا احتجاج ہیں۔ ن لیگی کارکنوں کے جوڈیشل کمپلیکس کے باہر سڑک بلاک کر دیا ہے اور کارکن شدید نعرے بازی کر رہے ہیں۔